فضلات دماغ جب ناک کے رستے بہتے ہیں تو زکام کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے اور اگر سینے کی طرف گرتے ہیں تو نزلہ کہتے ہیں یہ کثیر الوقوع بیماریاں ہیں
اگر ان کا تدارک نہ کیا جائے تو تکلیف دہ ہو جاتی ہیں اور دیگر مہلک امراض کی پیدائش کا باعث ہوتی ہیں مثلا آنکھوں کی بیماریاں ناک اور کان کے امراض، گلے اور پھیپھڑوں کے اکثر بیماریاں خناق، کھانسی کی بیماریاں اسہال معدی پیچش اور جوڑوں کے درد وغیرہ نزلہ اور زکام کی وجہ سے پیدا ہو سکتے ہیں
زکام کیا ہے؟
محققین جدید یعنی ڈاکٹروں کے نزدیک زکام جوکہ نا ک کی سوکس ممبرین یعنی لعابدار جھلی میں ہو جاتا ہے اگر یہ ورم حلق کی جھلی میں ہوتا ہے تو اس کو نزلہ کہتے ہیں اسباب ابتدائی موسم گرما یعنی موسم بہار میں جبکہ موسم کا تغیر ہوتا ہے یا موسم خزا میں یعنی جھاڑو کے شروع میں یہ بیماریاں شدت سے ہوتی ہیں
زکام بند ہو تو بہت ہی تکلیف دیتا ہے سر درد بدن کا ٹوٹتے رہنا یہ سب خرابیاں زکام کے بند ہونے سے پیدا ہو جاتی ہیں بند شدہ زکام کو کھولنے کے لیے اور نزول کو ناک کی راہ خارج کرنے کے لیے مندرجہ ذیل دوائیں استعمال کی جاتی ہیں
ہومیوپیتھک دوا | علامات |
---|---|
Aconite | سرخ سوجن آنکھیں، کوریزا۔ سوجن زبان گلے کی سوزش. کھردرا، کرب دار کھانسی |
Allium cepa | تیز ناک سے خارج ہونے والا مادہ اور آنکھ کی نالی رطوبتیں آنکھیں سرخ۔ سر درد |
Belladona | گرم اور فلش ظہور. ناک coryza گدگدی خشک کھانسی |
Bryonia | سر درد کے ساتھ |
Euphrasia | آنکھوں کی علامات، تیزابیت، کمزور coryza بار بار جمائی آنا۔ |
Euphrasia | آنکھوں کی علامات، تیزابیت، کمزور coryza بار بار جمائی آنا۔ |
یہ ایک جھوت والی بیماری ہے جو دیگر محرکات کے علاوہ جراثیم کے ذریعے لگ سکتی ہے یہ بیماری جب بڑھ جاتی ہے تو پھیپھڑوں اور دل کو نقصان پہنچاتی ہے اس بیماری میں ناک کی اندرونی لعاب دار جھلی میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے جس کے بعد ناک سے رطوبت کا اخراج ہونے لگتا ہے اور ساتھ ہی درد سر بھی شروع ہو جاتا ہے اگر ناک میں ورم ہو گیا ہو اور صرف رطوبت بہنے لگے تو ایسی کیفیت کو زکام کہا جاتا ہے
نزلہ کیا ہے؟
نزلہ ناک کے اندر بڑے ہوئے گوشت کی وجہ سے ہوتاہے۔ نزلہ اگر پرانا ہو جائے تو پھیپھڑوں میں اور سانس کی نالی اور ناک میں بلغم جمع رہتا ہے جس کے باعث شدید انفیکشن ہو جاتا ہے لیٹنے سے ناک مزید بند ہو جاتی ہے سانس رکنے لگتی ہے جس کی وجہ سے مریض کو اٹھ کر بیٹھنا پڑتا ہے سانس میں سی ٹی کی آواز آتی ہے مریض ایسے سانس لیتا ہے جیسے دمے کا دورہ پڑا ہے۔ حلق سے بلغم کا اخراج بلغم کا رنگ پیلا یا ہرا سانس لینے میں شدید تنگی ناک اور انکھوں میں سوجن ہر لمحے بخار کی کیفیت پورے جسم میں درد تھکن محسوس کرتاہے۔
I need concern about my health.